شراب اور منشیات کی روک تھام، علاج اور بازیابی: سرمایہ کاری کیوں؟
ایک اندازے کے مطابق برطانیہ میں شراب سے ہونے والے نقصانات کی سماجی اور معاشی لاگت 21.5 ارب پاؤنڈ ہے جبکہ منشیات کے غیر قانونی استعمال سے ہونے والے نقصانات کی مالیت 10.7 ارب پاؤنڈ ہے۔ ان میں اموات، این ایچ ایس، جرائم اور شراب کی صورت میں...