یوتھ فورم پاکستان (برائے منشیات کے استعمال کی روک تھام) اور آئی ایس ایس یو پی پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کا 73 واں یوم آزادی منایا گیا جس کا اہتمام یوتھ فورم پاکستان (برائے منشیات کے استعمال کی روک تھام) اور آئی ایس ایس یو پی پاکستان کے زیر اہتمام ایکوئپ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کنسلٹنٹس کے ہیڈ آفس میں کیا گیا۔ آج کا ایجنڈا:
- پاکستان کی آزادی کی تاریخ پر بحث
- پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر خیالات کا تبادلہ
- عام بحث
- قومی نغمے
- سوال و جواب کا سیشن
- تعلیمی اداروں میں ایس یو ڈی بیداری اور روک تھام کی سرگرمیوں کے انعقاد کے لئے مستقبل کی منصوبہ بندی۔
- قومی ترانہ
- Refreshment
پاکستان زندہ باد